November 16, 2026

حکومت نے سول سرونٹ ایکٹ میں ترمیم منظور کروا لی

20250516_204446

حکومت نے سول سرونٹ ایکٹ میں ترمیم منظور کروا لی

سول سرونٹ ایکٹ میں شق 15 کے بعد 15 اے کا اضافہ کر دیا گیا

گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے سول افسران اپنے تمام ملکی اور غیر ملکی اثاثے ظاہر کرنے کے پابند ہونگے، بل

سول سرونٹ افسران اپنی اہلیہ اور زیر کفالت بچوں کے ملکی، غیرملکی اثاثے اور قرض کی تفصیلات فراہم کرنے کے پابند ہونگے، بل

سول افسران کے اثاثوں کی تفصیلات پبلک ہونگی، بل