یومِ تشکر پر بہاول نگر میں افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی
یومِ تشکر پر بہاول نگر میں افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ پبلک سکول میں پروقار تقریب
تقریب کا آغاز پرچم کشائی اور سلامی سے ہوا
طلبہ کے ملی نغمے، ٹیبلو اور تقاریر نے سماں باندھ دیا
پاک فوج کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے سیمینار کا انعقاد
ریلی میں افسران، تاجران، صحافی، اقلیتیں اور طلبہ کی شرکت
تمام مکاتب فکر کا افواجِ پاکستان سے وفاداری کا اظہار
شرکاء کا عزم: ہر محاذ پر پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں
بچوں کا ولولہ انگیز اظہار، حاضرین سے خوب داد وصول
افواجِ پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے