*مخصوص نشستوں کے کیس میں سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی کے تحریری اعتراضات پر مشتمل 3 متفرق درخواستیں دائر
*مخصوص نشستوں کے کیس میں سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی کے تحریری اعتراضات پر مشتمل 3 متفرق درخواستیں دائر۔*
*1- اپیلوں پر سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کی جائے۔*
*2ـ اکثریتی فیصلہ لکھنے والے جسٹس منصور علی شاہ سمیت بینچ میں اوریجنل فیصلہ جاری کرنے والے 5 ججز اپیلوں پر سماعت والے بینچ میں شامل ہی نہیں۔*
*3- تیسری درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ جب تک 26 ویں آئینی ترمیم کیس پر فیصلہ نہ ہو جائے مخصوص نشستوں کا کیس ملتوی کیا جائے۔*