November 16, 2026

*‏انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور* *نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے چار مقدمات*

20250514_135021

*‏انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور*

*نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے چار مقدمات*

*سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی درخواست ضمانتوں پر سماعت*

*عمر سرفراز چیمہ کے وکیل نے دلائل کے لیے مہلت طلب کرلی عدالت نے ضمانتوں پر کاروائی 20 مئی تک ملتوی کردی*

*عدالت نے وکلاء کو آئندہ سماعت پر دلائل دینے کی ہدایت کردی*

*اے ٹی سی عدالت کے جج منظر علی گل نے ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت کی تھانہ شادمان ،راحت بیکری کے باہر جلاؤ گھیراؤ کے دیگر مقدمات درج ہیں*