سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی دعا آن لاین نیوز سکھر ذویژن ہینڈ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سندھ گیمز کراچی میں دوسری پوزیشن حاصل کرنےاورسلور میڈل حاصل کرنی والی
سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی دعا آن لاین نیوز
سکھر ذویژن ہینڈ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سندھ گیمز کراچی میں دوسری پوزیشن حاصل کرنےاورسلور میڈل حاصل کرنی والی سکھر ڈویژن ہیڈ بال ٹیم کے اعزاز میں ہونے والی بروز پیر کوتقریب منسوخ۔(سید اظہار حسین زیدی)
(پریس ریلیز)سکھرڈویژن ہینڈ بال ایسوسی ایشن کے جنرل کونسل اجلاس میں فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان کی سلامتی اور یکجہتی برقرار رکھنے کے لیےاور افواج پاکستان کے لیے اللہ تعالی کے حضور خصوصی دعا کی جائے گی کہ بھارت۔کے خلاف جنگ میں ان کو فتح و نصرت عطا کرے آمین ۔دریں اثنا سکھر ڈویژن ہینڈبال ایسوسی ایشن جنرل سیکریٹری سید اظہار حسین زیدی نےسکھر ذویژن ہینڈ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سندھ گیمز کراچی میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے اورسلور میڈل حاصل کرنی والی سکھر ڈویژن ہیڈ بال ٹیم کے اعزاز میں ہونے والی بروز پیر کوتقریب منسوخ کھیل کی تمام تقریبات معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔