November 16, 2026

*خیرپور پولیس کی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران منشیات اور اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف متعدد کارروائیاں، 10 ملزمان گرفتار، بھاری مقدار

IMG-20250515-WA0202

*خیرپور پولیس کی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران منشیات اور اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف متعدد کارروائیاں، 10 ملزمان گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات اور اسلحہ برآمد مقدمات درج*

*ایس ایس پی خیرپور حسن سردار نیازی* کی قیادت میں خیرپور پولیس کی منشیات اور اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھرپور کاروائیوں کا سلسلہ جاری

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیرپور پولیس نے منشیات سپلائرز اور اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کاروائیوں میں اب تک *10 ملزمان* کو گرفتار کیا جن کے قبضے سے

*1520 گرام چرس برآمد*

*2000 گرام بھنگ برآمد*

*01 پسٹل، 01 رپیٹر، گولیاں اور کارتوس برآمد*

خیرپور پولیس کی جانب سے گرفتار ملزمان کے اوپر *09 مقدمات* درج کرلیے گئے

مزید کارروائیوں کا سلسلہ جاری

*ترجمان خیرپور پولیس*