November 16, 2026

سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی دعا آن لاین نیوز پاکستان ریلوے کے سول انجئینرنگ ڈیپارٹمنٹ کے گریڈ 19 کے آفیسر شاہد عباس ملک صاحب

IMG-20250515-WA0200

سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی دعا آن لاین نیوز
پاکستان ریلوے کے سول انجئینرنگ ڈیپارٹمنٹ کے گریڈ 19 کے آفیسر شاہد عباس ملک صاحب ڈویژنل سپریٹینڈنٹ پاکستان ریلوے سکھر کو گریڈ 20 ریگولر بیسز پر ترقی دے دی گئ اور ترقی کے بعد ان کو بطور ڈی ایس سکھر کام جاری رکھنے کی ہدایت کی گئ ہے۔