November 16, 2026

جڑانوالہ///خاتون جاں بحق جڑانوالہ:جڑانوالہ سیدوالا روڈ پر پڑے کھڈوں سے جمپ لگنے پر موٹر سائیکل سے گر کر خاتون جاں بحق شوہر زخمی ہو گیا۔

20250514_135021

جڑانوالہ///خاتون جاں بحق

جڑانوالہ:جڑانوالہ سیدوالا روڈ پر پڑے کھڈوں سے جمپ لگنے پر موٹر سائیکل سے گر کر خاتون جاں بحق شوہر زخمی ہو گیا۔

جڑانوالہ:جاں بحق ہونیوالی خاتون شگفتہ بی بی سکنہ محلہ رضا آباد سڑک پر گرنے سے سر میں چوٹ لگنے سے دم توڑ گئی۔

جڑانوالہ: زخمی ہونیوالے شوہر سعید کو طبی امداد کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا۔

جڑانوالہ:حادثہ تھانہ سٹی کی حدود سیدوالا روڈ پر پیش آیا۔