November 16, 2026

🛑 *پاکستان کی بھارت کے خلاف جیت پر امریکی سینیٹر کا اعترافی بیان*

20250512_113840

🛑 *پاکستان کی بھارت کے خلاف جیت پر امریکی سینیٹر کا اعترافی بیان*

‏ امریکی سینیٹر ٹِم شیہی کہتے ہیں کہ اب تک ہر محاذ پر پاکستان نے چین کی ٹیکنالوجی کے ساتھ بھارت کی مغربی ٹیکنالوجی کو پیچھے چھوڑا ہے، جو ہمارے لیے اچھی بات نہیں۔

چین اب امریکہ کا قریب کا نہیں بلکہ برابر کا مقابل ہے۔