November 16, 2026

پاکستان میں سفارت کاری کی آڑ میں بھارت کا جاسوسی نیٹ ورک پکڑا گیا

20250512_113840

پاکستان میں سفارت کاری کی آڑ میں بھارت کا جاسوسی نیٹ ورک پکڑا گیا

بھارتی ہائی کمیشن کا اسٹاف افسر پاکستان میں جاسوسی میں ملوث نکلا

پاکستان کا بھارتی ہائی کمیشن افسر شنکر ریڈی چنٹالہ کو 24 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم

ناپسندیدہ شخصیت قرار دیا جانے والا شنکر ریڈی چنٹالہ اہل خانہ کے ساتھ آج بھارت روانہ ہوگا