November 16, 2026

بلوچستان میں پنجابیوں کو پنجابی شناخت کر کے قتل کر دیا گیا۔۔۔

IMG-20250514-WA0170

بلوچستان میں پنجابیوں کو پنجابی شناخت کر کے قتل کر دیا گیا۔۔۔
نوشکی، بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 4 پنجابیوں کو اغوا کے بعد گولیوں مار کر قتل کردیا گیا،

جاں بحق پنجابیو میں سے 2 افراد کا تعلق پاکپتن سے جبکہ 2 افراد کا تعلق رحیم یار خان سے ہے
قتل ہونیوالے میں دو سگے بھائی عمران ،عرفان ہیں دونوں سگے بھائی بلوچستان مزدوری کے لئے گئے ہوئے تھے
پنجابیوں کا کتنا خون پی کر اس زمین کی پیاس بجھے گی.
پنجابیوں کو جینے دو
پنجابیوں کی نسل کشی بند کرو۔۔۔۔