November 16, 2026

ڈیرہ اسماعیل خان افسوسناک حادثہ

20250512_113840

ڈیرہ اسماعیل خان

افسوسناک حادثہ
تحصیل درابن کے علاقے درابن سرہ ڈگر کے مقام پر کار اور گیس ٹینکر کے مابین تصادم

ایک 9 سالہ بچے سمیت 4 افراد موقع پر جان بحق

واقعے کی اطلاع ملتے ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر جانبحق افراد کی نعشیں ہسپتال منتقل کر دیں

تمام افراد کا تعلق تحصیل درازندہ سے ہے