November 16, 2026

*ڈرون پولینڈ کا تیار کردہ ہے اسکا نام WARMATE 5.0 ہے یہ اٹیک ڈرون ہے جو اپنے ساتھ 5 کلو گرام تک دھماکہ خیز مواد لے جا سکتا ہے۔۔۔*

IMG-20250514-WA0158

*ڈرون پولینڈ کا تیار کردہ ہے اسکا نام WARMATE 5.0 ہے یہ اٹیک ڈرون ہے جو اپنے ساتھ 5 کلو گرام تک دھماکہ خیز مواد لے جا سکتا ہے۔۔۔*

*اس حملہ آور ڈرون کا استعمال وسیع پیمانے پر اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے کیا جاتا ہے، بشمول کمانڈ پوسٹس، طیارہ شکن میزائل پوزیشنز، اور دیگر اہم اہداف۔۔۔*

*پاکستان کا اس ڈرون کو کامیابی سے اتار لینا افواج پاکستان کی ٹیکنالوجی میں بھارت پر برتری کی واضح دلیل ہے۔۔۔*

*فرانسیسی رافیل روسی $400 اور روس کا ہی سخوئی ان اسلحہ ساز ممالک کی طرح پولینڈ بھی اب اس فہرست میں شامل ہے جنکا بنایا گیا ڈرون افواج پاکستان نے کامیابی سے جیم کر کے اتار لیا ہے۔۔۔*