November 16, 2026

*تھانہ شاہ فیصل کالونی پولیس کی منشیات فروشی کے خلاف ٹارگٹڈ کامیاب کاروائی*

20250512_113840

*تھانہ شاہ فیصل کالونی پولیس کی منشیات فروشی کے خلاف ٹارگٹڈ کامیاب کاروائی*

شہر کراچی میں جاری منشیات کے خلاف مہم کے تحت ملزم یامین ولد مسکین خان گرفتار 550 گرام چرس برآمد

ملزم علاقہ میں منشیات فروشی میں ملوث ہے
ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 220/2025 امتناع منشیات امینڈمنٹ ایکٹ کی دفعات کے تحت درج

ملزم مزید کاروائی کے لیے شعبہ تفتیش کے سپرد