November 16, 2026

ہارون آباد ( نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) ہنگامی جنگی حالات کے پیش نظر وفاقی حکومت کا احسن قدم بجلی کے بل جمع کرانے کی تاریخوں

20250512_113840

ہارون آباد ( نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) ہنگامی جنگی حالات کے پیش نظر وفاقی حکومت کا احسن قدم بجلی کے بل جمع کرانے کی تاریخوں میں اضافہ میکو ملتان پورے ریجن میں بجلی کا بل جمع نہ کرا سکنے والے شہریوں کو ریلیف دے دیا گیا،اب ایسے صارفین کی بل جمع کرانے کی آخری تاریخ 7 مئی سے 12 مئی کے درمیان تھی اور واجب الادا بل جمع نہیں کرواسکے تو وہ 15 مئی تک بغیر جرمانے کے بل جمع کروا سکتے ہیں اور صارفین اپنے متعلقہ سب ڈویژنل دفاتر سے نئی تاریخ کا بل حاصل کر کے جمع کرا دیں،واپڈا کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا