ہارون آباد ( نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) فقیروالی سب تحصیل کے نہر سکس آر کے چکوک رحمت چوک,115/116/118 / یتیم والا و
ہارون آباد ( نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) فقیروالی سب تحصیل کے نہر سکس آر کے چکوک رحمت چوک,115/116/118 / یتیم والا و مضافات میں بارش اور ژالہ باری سے مقامات پر کپاس وغیرہ کی کاشتہ رقبہ پر کافی نقصان ہوا ھے اور خاص طور پر نہری وارہ بندی کا دورانیہ طویل ہونے سے مالی مصارف میں اور مزید اضافے کا سبب بن رہا ہے ۔جکہ زرعی رقبہ کے ہزاروں مستاجر (ٹھیکیدار) اس زرعی رقبہ کی منفعت سے تائب ہو گئے ییں