November 16, 2026

بہاولنگر : انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے احکامات کی روشنی میں کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری،

20250513_144525

بہاولنگر : انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے احکامات کی روشنی میں کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری،

بہاولنگر : ڈی پی او کامران اصغر نے صدر سرکل میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا اور تھانہ جات کا وزٹ کیا،ترجمان پولیس

بہاولنگر: ڈی پی او نے SIPS پروٹوکول چیک کیے، مزید بہتری لانے کی ہدایت کی، ترجمان پولیس

بہاولنگر : اس موقع پر ایس ڈی پی او اور ایس ایچ اوز سرکل ہذا بھی موجود تھے ،ترجمان پولیس

بہاولنگر : ڈی پی او نے کھلی کچہری میں سائلین کے مسائل سن کر فوری حل کے لیے احکامات جاری کیے ،ترجمان پولیس

بہاولنگر : حل طلب معاملات کو جلد از جلد میرٹ پر یکسو کیا جائے ،ڈی پی او

بہاولنگر : انصاف عوام کی دہلیز پر مہیا کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے،ڈی پی او

بہاولنگر : عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ،ڈی پی او کامران اصغر

ترجمان پولیس بہاولنگر