November 16, 2026

جن لوگوں کو انڈیا نے دہشت گرد قرار دے کر نشانہ بنایا پاکستانی وزیر اعظم و چیف آرمی سٹاف نے ان لوگوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اپنا نمائندہ بھیجا

20250513_124749

جن لوگوں کو انڈیا نے دہشت گرد قرار دے کر نشانہ بنایا پاکستانی وزیر اعظم و چیف آرمی سٹاف نے ان لوگوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اپنا نمائندہ بھیجا اور نقصان سرکاری طور پر پورا کرنے کی یقین دہانی کروائی اور بچوں کی کفالت کا بھی ذمہ لیا

یہ انڈیا کے منہ پر ایسا زور دار تھپڑ ہے جو اس سے پہلے کبھی نہیں پڑا
مطلب کہ ہمارا دشمن جن کو دہشت گرد کہہ رہا ہے ہماری اعلی قیادت ان کو محب وطن کہہ رہی ہے اور سرکاری خرچے پر ان کے نقصان کا اعلان بھی سرعام کر رہی ہے

واضع رہے کہ مرکز طیبہ مریدکے کو انڈیا دہشت گردی کا ٹھکانہ قرار دیتا رہا ہے تبھی اس نے اس کو ہٹ کیا تھا

سابق وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر و صوبائی وزیر بلال یاسین نے
مریدکے مرکز طیبہ میں بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ آرمی چیف سید عاصم منیر اور وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کا نمائندہ بن کر آیس ہوں اور ان کا پیغام لے کر آیا ہوں کہ بھارتی حملے میں شہید ہونے والی مسجد ام القرٰی ہم خود تعمیر کریں گے اور شہید ہونے والے شہریوں کے بچوں کی کفالت کی ذمہ داری بھی لینگے کیونکہ یہ مرکز ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن کمپلیکس ہے اس سے قریبی سینکٹروں دیہات تعیلم اور صحت کی سہولیات سے مستفید ہوتے ہیں

جسطرح پاک فوج نے دشمن پر ہتھیاروں سے برسات کرکے پیغام دیا بلکل اسی طرح مریدکے سے اظہار یکجہتی دشمن پر ہاری واری ہے

#قصوریات