*پاکستان اور بھارت کی حالیہ جنگ میں سیکھنے کی جو چیز ملی وہ یہ کہ دنیا مظلوموں کی فریاد نہیں سنتی بلکہ طاقت کی زبان سمجھتی ہے
*پاکستان اور بھارت کی حالیہ جنگ میں سیکھنے کی جو چیز ملی وہ یہ کہ دنیا مظلوموں کی فریاد نہیں سنتی بلکہ طاقت کی زبان سمجھتی ہے، جب ہم پر حملہ ہوا تھا، دنیا کی طاقتیں خاموش تھیں لیکن جب ہم نے دشمن پر بھرپور جوابی حملہ کیا، تب دنیا چونک اُٹھی!یہی وجہ ہے کہ ہمارا دین ہمیں طاقت و قوت حاصل کرنے کا حکم دیتا ہے، تاکہ ہم اپنا دفاع خود کر سکیں*
*اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے*
*”وَأَعِدُّوْا لَهُم مَّا اسْتَطَعْتُم مِّن قُوَّةٍ وَّمِن رِّبَاطِ الْخَيْلِ تُرْهِبُوْنَ بِهٖ عَدْوَّ اللّٰهِ وَعَدُوَّكُمْ*