November 16, 2026

*حماس اور امریکی انتظامیہ کے درمیان غزہ جنگ بندی معاہدہ طے مگر اسرائیل کی جارحیت پھر بھی جاری ہے*

20250513_124411

*حماس اور امریکی انتظامیہ کے درمیان غزہ جنگ بندی معاہدہ طے مگر اسرائیل کی جارحیت پھر بھی جاری ہے*

حماس اور امریکی انتظامیہ کے درمیان غزہ جنگ بندی معاہدہ طے پا گیا
اسرائیلی نژاد امریکی شہری کی رہائی کے باوجود بھی فلسطینیوں پر جاری مظالم میں کمی نہ آ سکی
اسرائیلی فورسز کی غزہ کے نہتے مسلمانوں پر وحشیانہ بمباری جاری رہی
غزہ پٹی میں اسرائیلی حملوں میں39 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں
جبالیہ کے سکول پر حملے میں17 فلسطینی شہید ہوئے ہیں
المواصی میں قائم عارضی خیمہ بستی میں بھی تین فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
ابتک ۔شہدا کی مجموعی تعداد 52 ہزار 862 ہوگئی ہے 1 لاکھ 19 ہزار 648 زخمی ہو چکے ہیں جبکہ ہسپتال مکمل بند ہیں اور خوراک کی شدید کمی الگ سے ہے
#قصوریات