November 16, 2026

فلسطینی دروز کمیونٹی کے روحانی پیشوا موفق طریف نے شامی دروز کمیونٹی کے لوگوں کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ

20250512_113840

فلسطینی دروز کمیونٹی کے روحانی پیشوا موفق طریف نے شامی دروز کمیونٹی کے لوگوں کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ
شام میں موجود ہماری کمیونٹی کے لوگوں کو اپنی شناخت کو برقرار رکھنا چاہیے اور متحد ہو کر شام میں اپنا صحیح مقام حاصل کرنا چاہیے اور شامی گورنمنٹ کے شانہ بشانہ چلنا چائیے تاکہ یہ ملک آزاد اور خود مختار رہے
#قصوریات