November 16, 2026

پاک بھارت جنگ کے دوران حالیہ معرکہ حق و باطل میں شہید ہونے والے کشمیریوں کو 1 کروڑ دس لاکھ روپے معاوضہ ملے گا جس میں سے

20250512_113840

پاک بھارت جنگ کے دوران حالیہ معرکہ حق و باطل میں شہید ہونے والے کشمیریوں کو 1 کروڑ دس لاکھ روپے معاوضہ ملے گا جس میں سے
ایک کروڑ حکومت پاکستان کی طرف سے ہے جبکہ 10 لاکھ حکومت آزاد کشمیر کی طرف سے ہے
باقی غیور کشمیریوں کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیا گیا ہے اور لیا بھی لیا جائے گا
ان شاءاللہ
#قصوریات