بھارتی فوج میں شدید آپسی اختلاف،سول۔قیادت کیساتھ ساتھ فوجی قیادت بھی ایک دوسرے سے دست وگریباں
بھارتی فوج میں شدید آپسی اختلاف،سول۔قیادت کیساتھ ساتھ فوجی قیادت بھی ایک دوسرے سے دست وگریباں
بھارتی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل امر پریت سنگھ کی سیکیورٹی میں خدشے کے پیش نظر فوری طور پر اضافہ کر دیا گیا ہے تاکہ کوئی انڈین فوجی ان کو قتل نا کر دے
گولڈن ایرو اسکواڈرن کے رافیل طیاروں سے تعلق رکھنے والے چار ہندو پائلٹس نے پاک بھارت جنگ کے آپریشن سندور کی ڈی بریفنگ کے دوران بھارتی فضائیہ کے ہیڈکوارٹرز میں ان پر شدید تنقید کی اور انہیں تشدد کا نشانہ بھی بنای جبکہ ان ہندو پائلٹس نے الزام لگایا کہ ایئر چیف نے ان کو مکمل اختیارات کے ساتھ کام کرنے میں جان بوجھ کر رکاوٹ ڈالی کیونکہ وہ ایک سکھ افسر ہیں اور سکھ پاکستان کے ساتھ لڑنا نہیں چاہتے
ڈسپلن کی خلاف ورزی اور اپنے چیف کیساتھ مار پیٹ کرنے پر
تمام چاروں انڈین پائلٹس کو بھارتی فضائیہ کی پولیس نے حراست میں لے لیا ہےجن میں اسکواڈرن لیڈر شیوس ڈکشت، ونگ کمانڈر اجے سنگھ راجپوت، فلائنگ آفیسر راکیش کمار سنگھ، اور اسکواڈرن لیڈر نتن تلسی رام شامل ہیں
ان حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے
نیز پوری بھارتی فوجی قیادت ایک دوسرے سے دست وگریباں ہے افسران جوانوں اور جوان افسروں سے گتھم گتھا ہیں
کسی بھی وقت انڈین فوج کے کسے بڑے اعلی افسر کا قتل ہو سکتا ہے
#قصوریات