November 16, 2026

سندھ ہائیکورٹ بار سکھر میں لڑکی کے بائی اکبر علی برڑو کی فریاد کی تاخیر پر سائیڈ ایریا سکھر پولیس کو بلایا گیا ،جبک ایڈوکیٹ ہمیش جیوانی

20250513_121131

سکھر سے رپورٹ کر رھے ھیں سید نصیر حسین زیدی
جی نصیر زیدی کیا خبریں ھیں
سندھ ہائیکورٹ بار سکھر میں لڑکی کے بائی اکبر علی برڑو کی فریاد کی تاخیر پر سائیڈ ایریا سکھر پولیس کو بلایا گیا ،جبک ایڈوکیٹ ہمیش جیوانی، ایڈوکیٹ نتھو لالوانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چاند رات تھانہ سائیڈ ایریا کی حد سے بیس سالہ فہمیدہ برڑو کے بھائی اکبر علی کی جانب سے اغوا کی اطلاع پر تھانہ سائیڈ ایریا سکھر میں درخواست اسرار نامی شخص پر دائر کروائی گئی تھی ،جس کی تاخیر پر آج عدالت نے ایس ایس پی انویسٹیگیشن کو بلایا تھا ،جس پر ایس ایس پی انویسٹیگیشن پیش ہوا اور کچھ ٹائیم کی اپیل کی جس پغ سکھر ہائیکورٹ کے جسٹس علی حیدر ادا نے جلد لڑکی کی بازیابی کا حکم دیا اور اگلی تاریخ 29,5,2025 پر دے دی گئی