*پونچھ حملہ* *مقبوضہ کشمیر : جموں ریجن کے ضلع پونچھ کے علاقے بٹل میں آج علی الصبح مجاہدینِ اسلام نے قابض ہندوستانی فوج پر گھات لگا کر جدید ہتھیاروں سے تباہ کن حملہ کیا ، جس کے نتیجے میں متعدد ہندوستانی فوجی ہلاک و زخمی ہوئے
*پونچھ حملہ*
*مقبوضہ کشمیر : جموں ریجن کے ضلع پونچھ کے علاقے بٹل میں آج علی الصبح مجاہدینِ اسلام نے قابض ہندوستانی فوج پر گھات لگا کر جدید ہتھیاروں سے تباہ کن حملہ کیا ، جس کے نتیجے میں متعدد ہندوستانی فوجی ہلاک و زخمی ہوئے تاہم قابض فوج نے سرکاری طور پر ایک دہشت گرد فوجی کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے ، جس کی شناخت بطور لانس نائیک سبھاش چندر ساکنہ اترپردیش ہوئی ہے ۔ علاقے میں قابض فورسز کا سرچ آپریشن جاری ہے*