سرگودھا ( ملک شاہنواز جالپ بیوروچیف دعا آن لائن نیوز نیٹ ورک پاکستان) ملک بھر کی طرح سرگودھا میں افواج پاکستان سے اظہار ہمدری
سرگودھا ( ملک شاہنواز جالپ بیوروچیف دعا آن لائن نیوز نیٹ ورک پاکستان) ملک بھر کی طرح سرگودھا میں افواج پاکستان سے اظہار ہمدری اور محبت کے لئے سرگودھا کے گورنمنٹ ایم سی گرلز ہائی سکول سٹیلائٹ ٹاؤن سرگودھا میں سکول کی اسمبلی کے دوران پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے اور بچیوں پلے کارڈ بھی اٹھا رکھے تھے اس موقع پرسکول کی ہیڈ مسٹریس میڈم مہناز گیلانی نے کہا کہ پوری قوم پاک فوج کے جوانوں کو سلوٹ کرتی ہے جنہوں نے دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر منہ توڑ جواب دیکر یہ بتادیا ہے کہ ہماری امن پالیسی کو کمزوری نہ سمجھا جائے پاکستانی فوج نے وہ کر دکھایا جو بھارت کے خیال میں بھی نہ تھا اور انہیں نہیں معلوم تھا کہ پاکستان اپنے دفاع میں بھارت کے دفاعی نظام کو قبرستان میں تبدیل کردیگا