خضدار* *دعافاونڈیشن®کے توسط سے اور مخیر حضرات کے تعاون سے خضدار و سوراب کے 10 مساجد و مدرسوں تک مخیر حضرات کی طرف سے ہدیہ
*خضدار*
*دعافاونڈیشن®کے توسط سے اور مخیر حضرات کے تعاون سے خضدار و سوراب کے 10 مساجد و مدرسوں تک مخیر حضرات کی طرف سے ہدیہ کردہ قرآن پاک و دیگر اشیاۓ ضروریات پہنچادیۓ گئے جہاں انکی اشد ضرورت تھی*
*مختلف مساجد و مدارس کی طرف سے قرآن پاک یاسین شریف پنج پارہ نورانئ قائدے آسان نماز تعلیم الاسلام و قرآنی سورتوں کے ساتھ ساتھ دیگر اسلامی کتب چٹائیاں۔دریاں و قرآن پاک رکھنے کے لیۓ ڈیسک پہنچادیۓ گۓ*
*کچھ روز قبل ان مساجد کی طرف سے ضرورت کے تحت بھر پور اپیل کی گی تھی ان تمام جگہوں پر بچے و حافظ قرآن کھلی ذمین کے مٹی پر بیٹھتے تھے اور انکے قرآن پاک و سپارے شہید حالت میں تھے جس کے بعد دعافاؤنڈیشن® کی اپیل پر بڑی تعداد میں مختلف جگہوں سے رضاے الہی کے لیے بھائ و بہنوں نے تعاون کیا جو فوری طور ان مدارس و مساجد تک پہنچادیۓ گئے*
*1.جامعہ سیدنا عمرفاروقِ رضی اللہ زیرو پوائنٹ سلیم اباد خضدار*
*2.مدرسہ عربیہ دارالھدی باغبانہ خضدار*
*3.مدرسہ مصباح العلوم سنی گنبدی خضدار*
*4.جامعہ و مسجد فاطمہ الزھرا ساکرانی سنی خضدار*
*5.مدرسہ عربیہ اسلامیہ دارالتوحید خلفاۓراشدین خیراوہ خضدار*
*6.مدرسہ شمس العلوم شریفیہ ضلع نصیر آباد بلوچستان*
*7.مدرسہ احیاء العلوم کلغلی گدر سوراب*
*8.مدرسہ عربیہ مدینةالعلوم سلطان آباد گدر*
*9.مکتبہ تعلیم القرآن مٹ گاجی خان زئ گدر سوراب*
*10.مدرسہ تعلیم القرآن کلغلی حسنی اباد گدر سوراب*
*آپ تمام تعاون کرنے والوں کا دعافاؤنڈیشن® کی طرف سے تہہ دل سے شکریہ جزاک اللہ*
*اپنے بڑے بزرگ مرحومین کی نیت اور خیر وثواب کے لیۓ اپنے ہدیات/عطیات مساجد و مدارس تک بلا کسی معاوضے کے دعافاؤنڈیشن® تک پہنچائیں اپ کی امانتیں ضرورت کے تحت دور دراز و پہاڑی علاقوں کے مدرسوں و مسجدوں تک ضرورت کے تحت پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے شکریہ۔*
*رابطہ نمبر*
*03337971996*
*03337981996*
*03337991996*