میلسی بیو رو چیف ) معذور افراد کی آواز ملک راشد مسعود نے کہا ہے کہ ہم معذور افراد بھی پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑنے کو تیار ہیں کیونکہ ہم اپنے ملک سے محبت کرتے ہیں پاک فوج نے مودی سرکار کو جو منہ توڑ جواب دیا جس پر ہر پاکستانی فوج پر فخر کرہا ہے جنرل عاصم منیر نے بھارت کو اس کی اوقات دکھا دی ہے دنیا بھر میں پاک فوج کی تعریفیں ہو رہی ہیں پاکستانی فوج دنیا کی سب سے بہترین فوج ہے جس پر ہر پاکستانی کو مان ہے