October 28, 2026

وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں اور حکومتی شخصیات کے خلاف کے پروپیگنڈہ اور نفرت پھیلانے والے عناصر کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کی تیاری کرلی

20240719_214104

وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں اور حکومتی شخصیات کے خلاف کے پروپیگنڈہ اور نفرت پھیلانے والے عناصر کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کی تیاری کرلی

وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں پیکا ایکٹ کے تحت ٹرائل کیلئے کورٹس کی منظوری دیدی

سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی روف حسن اور دیگر کا ٹرائل پیکا ایکٹ کے تحت ہوگا

وفاقی کابینہ نے وزارت قانون کی سمری پر منظوری دی

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز، سول جج ایسٹ اینڈ ویسٹ کو ٹرائل کا اختیار دیدیا گیا

اسلام اباد ہائیکورٹ کے 2 جون کے فیصلے کی روشنی میں منظوری دی گئی

دیگر صوبوں میں متعلقہ ہائیکورٹس کے چیف جسٹس صاحبان کی مشاورت سے ججز نامزد ہونگے