81

‏عمران خان کے مقدمات میں اختیارات کے غلط استعمال کا الزام، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف عمران خان نے سُپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا، جسٹس عامر فاروق نے شکایت کنندہ کے لگ بھگ تمام مقدمات

‏عمران خان کے مقدمات میں اختیارات کے غلط استعمال کا الزام، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف عمران خان نے سُپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا، جسٹس عامر فاروق نے شکایت کنندہ کے لگ بھگ تمام مقدمات اپنے سامنے سماعت کیلئے مقرر کئے، مقدمات میں جان بوجھ کر تاخیری حربے استعمال کیے اور اپنے اختیارات کا غلط استعمال کیا،درخواست۔۔۔!!!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں