انسداد دہشت گردی عدالت لاہور* *آٹھ فروری کو سٹرک بلاک کرنے اور احتجاج کا مقدمہ*
*🚨🚨انسداد دہشت گردی عدالت لاہور*
*آٹھ فروری کو سٹرک بلاک کرنے اور احتجاج کا مقدمہ*
*عدالت نے صنم جاوید کی ضمانت بعدازگرفتاری منظور کرلی*
*عدالت نے ضمانت ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کی*
*اے ٹی سی کے جج عرفان حیدر نے صنم جاوید کی ضمانت منظور کی*
*ملزمہ کے خلاف تھانہ اسلام پورہ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے*
*ملزمہ کی جانب سے میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ نے دلائل دیے*