سکھر سندھ سید نصیر الدین الحمد للہ پاکستانی افواج نے روس رات سے انڈیا کے خلاف جوابی حملہ شروع کر دیا ہے۔انڈیا کے
سکھر سندھ
سید نصیر الدین
الحمد للہ پاکستانی افواج نے روس رات سے انڈیا کے خلاف جوابی حملہ شروع کر دیا ہے۔انڈیا کے اندر جا کر مختلف جگہوں پر ان کی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔یہ جنگ ایک لمبی جنگ ہو گی اور یہ وقت ہے یکجہتی کا۔یہ وقت ہے اپنی افواج کے ساتھ کھڑا ہونے کا ان کے شانہ بشانہ لڑنے کا۔رافیل طیارے گرنے کے بعد کفر کے ایوانوں میں زلزلہ کی سی کیفیت ہے۔امریکہ اسراٸیل برطانیہ سر جوڑ کر بیٹھ گۓ ہیں۔ان کو توقع نہیں تھی کہ پاکستان کے پاس ایسی کوٸی ٹیکنالوجی موجود ہے جو ان کے رافیل اور اسراٸیل کے ڈرون گرا سکے۔لیکن شاہینوں نے وہ کر دکھا دیا ہے کہ ان کے اوسان خطا ہو چکے ہیں۔ان شاء اللہ شکست انڈیا کی کا مقدر ہے اس کو دنیاکی کوٸی طاقت روک نہیں سکتی۔قوم سے گزارش ہے کہ اپنے حوصلے بلند رکھے۔کسی کے پروپیگنڈا کا شکار نہ ہوں۔مختلف طریقے سے أپ کو مایوس کرنے کی کوشش کی جاۓ گی۔بلکل مایوس نہیں ہونا۔ہماری فوج انڈیا کو بھرپور جواب دے رٸی۔ہمارے جوان جو اگلے مورچوں میں ڈٹے ہوۓ ہیں جن کی وجہ سے میں اور أپ رات کو چین کی نیند سوتے ہیں ان کے لۓ دعا کریں اللہ ان کی حفاظت فرماۓ۔پاکستان پاٸیندہ باد ۔پاک فوج زندہ باد۔