November 16, 2026

وجئے کمار واسوانی دوعا ان لائین نیوز شہدادپور ضلع سانگھڑ کے شہر. شہدادپور مین بھی انڈیا کے خلاف ۔۔

IMG-20250510-WA0403

وجئے کمار واسوانی
دوعا ان لائین نیوز شہدادپور

ضلع سانگھڑ کے شہر. شہدادپور مین بھی انڈیا کے خلاف ۔۔ ھندو پئنچائت شہدادپور انجمن تاجران کی جانب سے اپنی پاک فوج سے اظہار یکجتی کے لۓ
لطیف پارک سے پریس کلب شہدادپور تک ایک ریلی نکالی گئی ۔ریلی مین ھندو پئنچایت
اور انجمن تاجران کے لوگون نے بڑی تعداد مین شرکت کئی ریلی مین شریک. ھندو پئنچایت کے

پریزیڈنٹ ونود کمار
ماما پرمانند
ڈاکٹر اوم پرکاش
ایڈوکیٹ جھامنداس
ڈاکٹر سنجئے کمار
سیٹھ مولچند
انجمن تاجران کے
صدر حاجی جاوید قریشی عارف شیخ ۔۔۔۔مدثر گجر ۔۔ انور شیخ ۔۔۔مشتاق شرقی
نے پاک فوج سے اظہار یکجتی کرتے ھوئے نعرے لگائے
اور ریلی کے شرکاء نے کھا کہ ھم اپنے پیارے ملک کے دفاع کے لئے پاک فوج کے شانہ بشانہ
کھڑے ھین
ریلمین صحافیون اور شہر کے مختلف تنظیمون نے بھر پور شرکت کی شہدادپور کی فضا
پاک فوج زندہ باد اور بھارت سرکار مڑدہ باد کے نعرون سے گونج اٹھا
اخر مین مسٹر ونود کمار اور حاجی جاوید قریشی اور شرکاء نے ملکر کہا کہ
ھم وقت انے پراپنے وطن کے دفاع کے لیے ھر قسم کی قربانی دینے کے لیے تیار ھین