بہاول نگر۔ ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے آج ہارون آباد روڈ زیر تعمیر کارپٹ سڑک کا معائنہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے سڑک کی تعمیر میں کوالٹی کو ہر صورت میں برقرار رکھنے کی بھی ہدایت کی۔بعض ڈپٹی کمشنر ذلفقار احمد بھون نے زیر تعمیر نیو سبز منڈی بائی پاس روڈ اور پراسکیوسن آفس کی بلڈنگ کا دورہ کیا ان کے ہمراہ ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیویلپمنٹ عمران علی اسسٹنٹ کمشنر بہاول نگر متعلقہ محکموں کے افسران ہمراہ تھے ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے کہا تعمیراتی کام کا جائزہ لیا اور ہدایت جاری کی کہ تعمیراتی کام میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]