179

بہاول نگر۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد بھون نے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن شاہدہ حفیظ کے ہمراہ گورنمنٹ گرلز ماڈل ٹاؤن ہائی سکول بہاولنگر بیر والا ہائی سکول کا دورہ کیا

بہاول نگر۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد بھون نے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن شاہدہ حفیظ کے ہمراہ گورنمنٹ گرلز ماڈل ٹاؤن ہائی سکول بہاولنگر بیر والا ہائی سکول کا دورہ کیا اور انہوں نے بتایا کہ گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران سکولوں کی تزئین و آرائش کی جائے گی اور تمام گراونڈز کو بچوں کے لیے کھولا جائے تاکہ بچوں کو کھیل کود کے مواقع میسر آئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں