November 16, 2026

اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی اوکاڑہ۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ نے کہا ہے

IMG-20250510-WA0343

اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی

اوکاڑہ۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ نے کہا ہے کہ عوام الناس کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ کسی بھی ناگہانی صورتحال نمٹنے اور حفاظتی اقدامات کے پیش نظر آج مورخہ 10 مئی بوقت رات 9 بجے ضلع اوکاڑا میں بلیک آؤٹ کیا جا رہا ہے عوام الناس سے التماس ہے کہ اس دوران پریشان ہونے یا گھبرانے کی بجائے گھر کی بیرونی لائٹس مکمل طور پر بند رکھیں۔