November 16, 2026

سکھر۔سید نصیر حسین زیدی ۔غزوہِ ہند مبارک ہو پاکستانیو ن اللہ تعالیٰ نے ہمیں جنگ کی تمنّا سے باز کیا ہے

IMG-20250510-WA0340

سکھر۔سید نصیر حسین زیدی
۔غزوہِ ہند مبارک ہو پاکستانیو ن
اللہ تعالیٰ نے ہمیں جنگ کی تمنّا سے باز کیا ہے اور خوب بہترین مضبوط مربوط دفاع تیار رکھنے کا حکم بھی دے رکھا ہے تاکہ اللہ و رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دشمنوں اور ہمارے دشمنوں اور جسے ہم نہیں جانتے (غدار و منافقین و جاسوس) اللہ خوب جانتا ہے سب پر ہماری دھاک بیٹھی رہے اور حکم دیا ہے کہ اگر ظالم کافر مشرک منافق فساد فی الارض مچاتا تم سے مد بھیڑ کر بیٹھے تو پیٹھ پھیر کر بھاگنا ایمان والوں تم پر حرام ہے الا یہ کہ تمہارے ذہن میں کوئی جنگی چال ہو یا لشکر سے جاملنا مقصود ہو اور حکم دیا گیا ہے کہ کفار کے جوڑ جوڑ پر مارو انکے جوڑ جوڑ کھول دو اور تب تک لڑو جب تک روئے زمین پر اللہ کا نظام و عدل غالب نہیں آتا اور فساد زمین سے ختم نہیں ہو جاتا!

آج ہم خوش قسمتوں پر وہ وقت آن پہنچا ہے
کہ ہم اپنی جانیں انتہائی زبردست قیمت و قدر کیساتھ اللہ کو بیچ دیں اور یہ کیا ہی زبردست خوب تر تجارت ہوگی جو ہم اللہ تعالیٰ رب العالمین سے کریں گے ان شاءاللہ!
ہم کتنے خوش نصیب ہیں کہ ہمیں اللہ نے قربانی کیلئے چنا ہے ضائع نہیں ہونے دیا ورنہ آجکل کے اس فحش لادین دجالیت کے عروج کے دور میں ہم ہر سانس پر گہنگار ہو رہے تھے اور موت تو ہر صورت سب کو ویسے بھی آنی ہی تھی، اب ہم صرف ایک سچی توبہ اور ایک سچی نیت شہید ہونے کی کرلیں تو ہم افضل الشہداء اور زندہ رہے تو غازی اور غازی رہے تو جہنم کی آگ ہم پر حرام ہو گی اور عنقریب محرم کے فوراً بعد سیدنا امام مہدی علیہ السلام بھی ہمارے بیچ موجود ہوں گے اور ہماری پوری امت مسلمہ کی قیادت سنبھالیں گے!

یہی غزوہِ ہند ہے دو عیدین کے بیچ کی جنگ!

ان شاءاللہ تعالیٰ ہم اپنی جانیں اللہ تعالیٰ کو انتہائی خوبصورت زبردست قیمت پر دیں سکیں گے نا کہ گناہوں میں لت پت ہو کر نفس و شیطان کے ہاتھوں دھوکے کھا کر مرنا ہی آپشن رہ گیا ہے الحمد ثمہ الحمدللہ ❤️

اور یہ جنگ یہ غزوہ ہند ہم غازیانہ فتح کریں گے!

ہر کوئی اس مبارک غزوہِ ہند کی نیت کر لے اگر طبعی موت بھی مرے گا تو شہید کی موت ملے گی شہادت کا درجہ ملے گا اور ابدی ابدی کامیابیاں ان شاءاللہ!
روئے زمین پر اللہ کا نظام اسی سرزمین مشرق سے لاالہ الااللہ کی بنیاد پر کھڑے پاکستان سے نظام محمد رسول اللہ” یہی فوج یہی قوم یہی لوگ قائم کریں گے!
اور اسے ہم اب پوری انسانیت کے مسائل کے حل کے طور پر “اسلام ورلڈآرڈر” کے طور پر دنیا کے چپے چپے تک بواستہ سوشل میڈیا تبلیغ و اشاعت جو کہ ہم عملاً کر کے دنیا کے انسانوں کو دکھائیں گے، کہ ایک اسلامی ریاست ایسی ہوتی ہے اور ایک عملی مسلمان انفرادی و اجتماعی جماعت ایسی ہوتی ہے، اور فی الفور ہمیں یہ حجت سب سے پہلے پاکستان میں تمام کرنی ہے!

تو کون کون اپنے آپ خاندان قوم علاقے صوبے اور پورے ملک پر شریعت اسلام کا نفاذ چاہتا ہے؟ آج ہر سچا مسلمان اور منافق الگ الگ ہو جائے؟ جی ہاں!
جو جو چاہتا ہے اس تحریر کو کاپی کیجئے اور خود سے آگے تشہیر کریں ہر سوشل میڈیا اکاؤنٹ واٹس اپ فیملی فرینڈز گروپس ہر جگہ وائرل کیجئے تاکہ آپکی ریاست آپکی مرضی جان کر آپ کو یہ تحفہ نظام اسلام بھی دے دے!

یہ نظام امام مہدی علیہ السلام کی آمد سے پہلے شرط بھی ہے لازم بھی ہے اور وطن عزیز پاکستان کے بننے کا مقصد بھی ہے لہٰذا اسے ہرگز گپ شپ یا مذاق مت سمجھیں!⚔️