خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے ہمارے نمائندہ ادعا ان لائن نیوز ٹی وی کے بی بیوروچیف محمد عامر حسین قریشی سے میلسی کے سماجی شخصیت و سینئر صحافی صادق مرزا کے بیٹے حنان علی مرزا نے چائنہ سے ایم بی بی ایس اور بیٹی الماب مرزا نے نیوٹریشن اینڈ فوڈ میں پبلک ہیلتھ میں ماسٹر ڈگری حاصل
خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے ہمارے نمائندہ ادعا ان لائن نیوز ٹی وی کے بی بیوروچیف محمد عامر حسین قریشی سے
میلسی کے سماجی شخصیت و سینئر صحافی صادق مرزا کے بیٹے حنان علی مرزا نے چائنہ سے ایم بی بی ایس اور بیٹی الماب مرزا نے نیوٹریشن اینڈ فوڈ میں پبلک ہیلتھ میں ماسٹر ڈگری حاصل کرنے پر سابق ایم این اے سعید خان منیس ۔سابق امیدوار ایم پی اے میاں خالق نواز آرائیں۔سابق امیدوار ایم پی اے عمران خان کھچی ۔چیئرمین سٹی پریس کلب رجسٹرڈ عیدگاہ روڈ میلسی بلال نظامی
صدر احمد نواز شگوری
جنرل سیکرٹری احسان الطاف صدیقی نائب صدر محمد عامر حسین قریشی
۔سابق تحصیل ناظم توصیف احمد خان یوسفزئی ۔پروفیسر محمد صفدر رانا۔ڈرائریکٹر اسپائر کالج قمر خان سگو۔ڈرائریکٹر ہاکس سکول اینڈ سسٹم ذیشان بخآری ایڈووکیٹ ۔ڈرایکٹر ریحان سکول ریحان خان مصطفوی۔صدر مرکزی تنظیم انجمن تاجران سید شیراز حسین کاظمی ۔صدر بار زاہد خان کھچی۔معروف کاشتکار رب نواز خان بابر ۔ائی سپیشلسٹ ڈاکٹر عمران نواز۔سابق ایم ایس ڈاکٹر راؤ خلیل احمد ۔ڈاکٹر طارق رسول ڈاکٹر عاشق علی ۔جماعت اسلامی کے راہنما راؤ عمر نفیس ۔ائی سپیشلسٹ وہاڑی ڈاکٹر ساجد کھچی ۔ڈرائریکٹر ایس پی او شاہ نواز خان۔ڈائریکٹر آگاہی فاؤنڈیشن مبارک علی سرور ۔ڈائریکٹر فارمر ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن غلام مصطفے ۔پرنسپل شمس ہومیو کالج وہاڑی ڈاکٹر شمس سابق امیدوار ایم پی اے میاں محمد سلیم میاں غوث اقبال میاں نسیم ۔سابق کونسلر مہر ظفر اقبال ایڈووکیٹ۔چوہدری محمد بلال ایڈووکیٹ ۔راو ظفر اقبال ایڈووکیٹ۔اور ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن مہر محمد جاوید۔ڈرائریکٹر سپیریئر کالج میاں ندیم ممتاز ۔سینئر صحافی یوسف کامران ۔میاں عزیزالرحمن ۔نے مبارک باد دی