55

خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے ہمارے نمائندہ دعا ان لائن نیوز ٹی وی کے بیورو چیف محمد عامر حسین قریشی سے میلسی شہر کی مشہور و معروف شخصیات میاں نسیم محمود قاضی اور میاں فہیم اقبال قاضی عمرہ کی ادائیگی کے لیے

خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے ہمارے نمائندہ دعا ان لائن نیوز ٹی وی کے بیورو چیف محمد عامر حسین قریشی سے میلسی شہر کی مشہور و معروف شخصیات میاں نسیم محمود قاضی اور میاں فہیم اقبال قاضی عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب مکہ مکرمہ پہنچ گئے اور عمرہ بھی ادا کر لیا عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مہار عبدالغفار، پیر عطاء اللہ نقشبندی،محمد علی ملک،۔محمد جہانگیر بھٹی۔پیر تہذیب الحسن شازلی،مٹھا سائیں نے انہیں مبارک باد پیش کی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں