November 16, 2026

‏بھارتی ایٹمی دھماکوں کا جواب 17 دن بعد دیا گیا تھا. یہ 17 دن، 17 سالوں جیسے تھے

20250506_182047

‏بھارتی ایٹمی دھماکوں کا جواب 17 دن بعد دیا گیا تھا. یہ 17 دن، 17 سالوں جیسے تھے. اُس وقت کی قیادت کو بزدلی اور ڈالروں پہ بِک جانے کے طعنے دئیے جانے لگے. اخبارات میں کارٹون چھپنا شروع ہو گئے۔لوگوں نے باہر نکل کر احتجاج کرنا شروع کر دیا. لیکن جب جواب آیا تو دنیا حیران رہ گئی.‏اب بھی جواب آئے گا۔اور یہ جواب جذبات کے بجائے مکمل پروفیشنل فوج کا جواب ہو گا۔فی الحال جو کچھ کِیا گیا وہ 80 بھارتی طیاروں اور سینکڑوں میزائلوں اور ڈرونز کا حملہ روکنے کیلئے دفاع میں کِیا گیا. یہ دفاع تھا، جواب نہیں تھا. ہم دفاع سے مطمئن ہیں اور جواب کے منتظر
ان شاءاللہ
اللہ تعالیٰ مددگار ہے ہمارا ❤️🇵🇰
#PakistanArmy