ہندوستان کے سب سے بڑے انگریزی اخبار دی ہندو پر رافیل کی تباہی کی خبر جس کا عکس بی بی
ہندوستان کے سب سے بڑے انگریزی اخبار دی ہندو پر رافیل کی تباہی کی خبر جس کا عکس بی بی سی پر بھی دیکھا جا سکتا ہے اگرچہ یہ خبر دی ہندو کے پیج سے ہٹا دی گئی مگر حقیقت ملبے کی صورت میں بٹھنڈا کے علاقے اکلیان کلاں ، پلوامہ کے علاقے پام پور اور جموں کے علاقے رام بن میں ملبے کی صورت میں بکھری پڑی ہے۔زندہ باد پاکستان ائر فورس
زد بانگ کہ شاہینم و کارم بہ زمیں چیست
صحرا است کہ دریاست تہ بال و پرِ ماست
اس نے فضاء سے آواز دی کہ میں شاہین ہوں میرا ٹھکانہ زمین نہیں۔صحرا ہو یا دریا میرے پروں کی حکمرانی ہے۔