ترکی سے آئے سی 130 جہاز میں آنے والے ڈرونز سے پاکستان نے انڈین پٹھانکوٹ ،جموں ،اکھنور اور سامبا کے علاوہ بیشتر انڈین علاقوں پر اٹیک کیا ہے
ترکی سے آئے سی 130 جہاز میں آنے والے ڈرونز سے پاکستان نے انڈین پٹھانکوٹ ،جموں ،اکھنور اور سامبا کے علاوہ بیشتر انڈین علاقوں پر اٹیک کیا ہے
میں پاکستان کی طرف سے کئے گئے اٹیک کی خبریں انڈین میڈیا دے رہا ہے
اور یہ وہی انڈین میڈیا ہے جو رات یہ خبر بھی دے رہا تھا کہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں شہباز شریف کا گھر تباہ کر دیا گیا ہے اور لاہور کی بندر گاہ پر انڈین فوج نے قبضہ کر لیا
اور پورے پاکستان کو انڈین فوج نے گھیرے میں لے لیا ہے اور پاکستان کے آرمی چیف جنرل حافظ عاصم منیر کو گرفتار کر لیا گیا ہے
😂🫣
یار جھوٹ بولو ضرور بولو کیونکہ ہندو مذہب چلتا ہی جھوٹ پر ہے
پر سالیوں لاہور کی بندر گاہ کی بجائے بی آر بی نہر کہہ دیتے جھوٹ جچنا بھی تھا
خیر مقبوضہ کشمیر کے اندر لشکر طیبہ کے مجاھدین کی رات سے شروع ہونے والی یلغار تاحال جاری جس سے انڈین فوج کو بے حال کر دیا ہے
اس کے ایل او سی پر اوڑی چیک پوسٹ مکمل تباہ کر دی گئی ہے
واضع رہے کہ اسی اوڑی پر انڈیا کا بریگیڈ ہیڈ کوارٹر بھی ہے
#قصوریات