November 16, 2026

یہ وہی ڈرونز ہیں جو اسرائیل فلسطین میں استعمال کر رہا ہے،

IMG-20250509-WA0272

یہ وہی ڈرونز ہیں جو اسرائیل فلسطین میں استعمال کر رہا ہے،
اور آج بھارت انہی ہتھیاروں سے پاکستان کو نشانہ بنا رہا ہے۔

ہم نے بارہا کہا:
پیپسی، کوکا کولا، میکڈونلڈ، KFC — یہ صرف کھانے پینے کی چیزیں نہیں، اسرائیل کی جنگی معیشت کا ایندھن ہیں!

جو پیسہ آپ ان پر خرچ کرتے ہیں اسرائیلی مصنوعات کا استعمال کرتے ہوئے آج وہی ڈرون بن کر ہمارے سروں پر موت برسا رہا ہے۔

اب بھی خاموش رہو گے؟
اب بھی بائیکاٹ نہیں کرو گے؟