November 16, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ایک گاڑی اوور سپیڈ کی وجہ سے درخت سے ٹکرا گئی

20250506_182047

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ایک گاڑی اوور سپیڈ کی وجہ سے درخت سے ٹکرا گئی ہے جب ہم ان لوکیشن ہوئے تو ہم نے دیکھا گاڑی اوور سپیڈ ہونے کی وجہ سے روڈ سے نیچے درخت سے ٹکرائی جس کی وجہ سے چھ افراد شدید زخمی ہو گئے جس میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جس میں دو مرد تین خواتین اور ایک بچہ شامل ہے فوکل پرسن لیاقت سکھیرا کی ریسکیو ٹیم نے زخمیوں کو فرسٹ ایڈ دی اور کوئک رسپانس کرتے ہوئے ان کو ٹی ایچ کیو اسپتال ہارون ثشفٹ کر دیا