November 16, 2026

دعا نیوز گروپ افواجِ پاکستان اور تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سلامِ عقیدت پیش کرتا ہے،

20250506_182047

دعا نیوز گروپ افواجِ پاکستان اور تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سلامِ عقیدت پیش کرتا ہے، جو وطن عزیز کے دفاع اور عوام کی حفاظت کے لیے ہر دم تیار رہتے ہیں۔ ہم ان عظیم محافظوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں جو ہر خطرے کے مقابل ڈٹ کر ملک کا وقار بلند رکھتے ہیں۔*

*محافظینِ وطن کو ہمارا سلام — ایک قوم، ایک جذبہ!* 💚🇵🇰