*پنجاب پولیس کے ہونہار افسران کی قابلیت کا بین الاقوامی سطح پر اعتراف، عالمی اعزازات کیلئے منتخب*
*پنجاب پولیس کے ہونہار افسران کی قابلیت کا بین الاقوامی سطح پر اعتراف، عالمی اعزازات کیلئے منتخب*
ورلڈ پولیس سمٹ (WPS) نے ایس ڈی پی او سٹی سرکل سرگودھا اے ایس پی انعم شیر خان کو بین الاقوامی ایوارڈز کیٹیگریز میں اول، ڈی پی او قصور محمد عیسی خان کو سیکنڈ پوزیشن کیلئے منتخب کر لیا،
ورلڈ پولیس سمٹ ایوارڈز کیلئے 192 ممالک کے پولیس افسران کی مختلف کیٹیگریز میں غیر معمولی کارکردگی زیر غور آئی، ترجمان پنجاب پولیس
ایوارڈز کمیٹی نے سخت ترین سکروٹنی، انٹرویو کے بعد پنجاب پولیس کے دو افسران کو ایوارڈ ونرز کے طور پر شارٹ لسٹ کیا، ترجمان پنجاب پولیس
مختلف کیٹیگریز میں پوزیشن ہولڈرز کی لسٹ ورلڈ پولیس سمٹ دبئی کی آفیشل ویب سائٹ پر شائع کر دی گئ، ترجمان پنجاب پولیس
ورلڈ پولیس سمٹ ایوارڈز کی تقریب رواں ماہ 13 تا 15 مئی دبئی میں منعقد ہو گی، ترجمان پنجاب پولیس
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی عالمی سطح پر اپنے ملک اور پنجاب پولیس کا نام روشن کرنے پر دونوں افسران کو مبارکباد ،
دونوں افسران کو پولیسنگ میں غیر معمولی کارکردگی، خدمات کے اعتراف میں بین الاقوامی ایوارڈز کے لئے منتخب کیا گیا، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور
پنجاب پولیس کے افسران کا ورلڈ پولیس سمٹ ایوارڈ کیلئے منتخب ہونا پاکستان پولیس سروس کیلئے فخر کی بات ہے، آئی جی پنجاب
اے ایس پی انعم شیر خان نے کریمینل انوسٹی گیشن میں شاندار کارکردگی Excellence in Criminal Investigation Award 2025 کیٹیگری میں اول پوزیشن حاصل کی، ترجمان پنجاب پولیس
ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خان کو “پولیسنگ میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے بہترین استعمال Best Artificial Intelligence Implementation in Policing Award کیٹیگری میں اعلی کارکردگی پر دوسری پوزیشن کا حقدار قرار دیا گیا،