November 16, 2026

*باغ ۔۔۔آزادکشمیر* *معصوم نوجوان کے گھر کو نشانہ بنایا گیا ۔*

20250509_140314

*باغ ۔۔۔آزادکشمیر*
*معصوم نوجوان کے گھر کو نشانہ بنایا گیا ۔*

*بھارت کی علی الصبح باغ کے مضافاتی علاقے چوکی پر گولہ باری ایک نوجوان شہید دو بہنیں زخمی ،پولیس ذرائع*

*گھر میں گولہ لگنے سے 22سالہ اسامہ شہید ہوا جبکہ اس کی دو بہنیں زخمی ہیں، زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال باغ منتقل کر دیا گیا ہے*

*بھارت کی طرف سے صبح 3بجے کے بعد اس علاقے میں گولے داغے گئے.*
مقامی ذرائع۔