72

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ماسٹر احمد علی چدھڑ چکنمبر 74/4R والے کے والد حاجی وزیر علی نمبردار وفات پا گئے ہیں اور ڈاکٹر آصف سلیم شیخ کے بھائی شیخ نوید بھی وفات پا گئے ہیں مرحومین کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ماسٹر احمد علی چدھڑ چکنمبر 74/4R والے کے والد حاجی وزیر علی نمبردار وفات پا گئے ہیں اور ڈاکٹر آصف سلیم شیخ کے بھائی شیخ نوید بھی وفات پا گئے ہیں مرحومین کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد ڈاکٹر انور سکھیرا ڈاکٹر عارف رضا ملک ڈاکٹر احمد ارشد خان ڈاکٹر فاروق ڈاکٹر حسن احمد فاروق ڈاکٹر منظور حسین انجم ڈاکٹر راؤ مکرم ڈاکٹر افتخار ملک اسجد رؤف ساجد عمران شہباز شاہ محمد باو فاروق ملک اکرم سعود فاروق خان چغتائی زاہد حسین انجم لیاقت علی سکھیرا سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں