November 16, 2026

ہارون اباد /(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) موک ایکسرسائز کی گئی پنجاب پولیس اسسٹنٹ کمیشنرجلیل الرحمن خان اور تحصیل انتظامیہ

20250506_182047

ہارون اباد /(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) موک ایکسرسائز کی گئی پنجاب پولیس اسسٹنٹ کمیشنرجلیل الرحمن خان اور تحصیل انتظامیہ نے حصہ لیا موک ایکسرسائز میں سول ڈیفنس کے عظمت مدنی زاہد حسین انجم سمیت دیگر اہلکاروں نے بھی حصہ لیا موک ایکسر سائز میں مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد کے سکریٹری اطلاعات سعود فاروق خان چغتائی عدنان چوہدری سجاد خان فیاض رامے رانا فیاض راشد سعدی عادل سلطان حاجی یونس ڈاکٹر عارف رضا ملک ڈاکٹر ذوالفقار قریشی ایم آصف قمر حافظ ثاقب محمود رشید یوسفی ارسلان یوڈی نویدِ شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر اسپیشل پرانچ سکیورٹی برانچ لیاقت سکھیرا ریسکیو ٹیم محکمہ صحت کے افسران جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد بھی موک ایکسر سائز کا حصہ تھے سیکیورٹی پر میمور اہلکاروں کو ڈیفینڈ کرنے اور فوری ریسکیو اپریشن کو مکمل کرنے کے لیے طریقہ کار کا جائزہ لیا گیا جنگی ماحول میں تحصیل ہارون اباد میں کسی بھی ناگوار واقعہ میں پولیس ریسکیو سول ڈیفنس حالات کیسے قابو میں لا سکتے ہیں ملکی سالمیت کے لیے پولیس کا ہر جوان اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے کے لیے کبھی بھی پیچھے نہیں ہٹے گا ایس ایچ او سٹی روف خالد