فیصل آباد۔خ ح شہزاد کی رپورٹ۔
فیصل آباد۔خ ح شہزاد کی رپورٹ۔
پاکستان زندہ پاک فوج زندہ باد ریلی۔الائیڈ ہسپتال فیصل آباد کے گرینڈ ہیلتھ الائینس کے تحت پاک فوج کے ساتھ اظہار یک جہتی ریلی نکالی گی جس میں ایم ایس ڈاکٹر فہیم یوسف۔اے ایم ایس ڈاکٹر افضال چیمہ۔ڈاکٹر سفیان۔اور وائی ڈی اے۔وائی پی اے۔وائی این اے۔اور سپورٹنگ سٹاف ایسوسی ایشن کے ذمہ داران اور تمام عملہ نے شرکت کی۔مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ ھم اپنی پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ھیں۔ھماری جانیں حاضر ھیں۔پاکستان ھے تو ھم ھیں۔پاکستان کی سالمیت۔سلامتی کے لیے ہر قربانی دیں گے۔بھارت نے جس بذدلی سے حملہ کیا ھے۔پاک فوج نے بہادری سے مقابلہ کرکے بھاری نقصان پنچایا ھے۔رافیل اب رکھیل بن گی ھے۔پاک شاہینوں نے وہ کردکھایا جو آج تک کوئی نہیں کرسکا۔